نواز شریف کی پاکستان واپسی، اسحاق ڈار نے بھی تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کی سپریم کونسل کے چیئرمین نعیم میر نے سابق وزیر خزانہ و مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دیدی، چیف جسٹس عمر عطابندیال کو مدعو کیا گیا یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) حلف برداری کے بعد عشائیہ،جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے دعوت نامے ججز کو موصول ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ […]

ریحام خان کا سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان، کونسی سیاسی جماعت جوائن کریں گی؟ ہلچل مچا دی

کراچی (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ کراچی میں اسی نیت سے آئی ہوں کہ سیاست کا حصہ بنوں، کیونکہ ہر چیز میں سیاست ہے، پاکستان میں بڑی سیاسی جماعتوں […]

انا اللہ وانا الیہ راجعون، کراچی کی اہم سیاسی شخصیت حافظ نعیم کا اچانک انتقال ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق ایم پی اے جے یو آئی کراچی کے رہنما حافظ محمد نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو جاری ایک بیان میں […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی۔ مدت مکمل ہونے کے باوجود صدارت کے عہدے پر برقرار ہیں۔عارف علوی اپنی مدت پوری کرنے والے ملک کے چوتھے صدر بن گئے۔پانچ سال سے زائد عہدے پر برقرار رہنے […]

چوہدری پرویزالٰہی کی رہائی؟ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔ سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی جس میں پرویز الہٰی کی اہلیہ […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ سونا کتنا سستا ہوا؟ نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق500 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 […]

ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے آصف زرداری کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آبا د(پی ین آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا ،مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کروانے کا پابند ہے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ چیف الیکشن […]

مراکش زلزلہ، نگران وزیراعظم انوار الحق کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے مراکش کی حکومت اور […]

بھارت کے معروف سابق کرکٹر کا شاہین شاہ سے متعلق بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت کے معروف کمنٹیٹر، یوٹیوبر اور سابق کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ بھارتی بیٹرز کے دماغ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی براجمان ہیں۔ آکاش چوپڑا نے اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے یوٹیوب چینل پر […]

سابق وزیراعظم عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ چیلنج کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے آفیشل سکریٹ ایکٹ ،آرمی ترمیمی ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ شعیب شاہین کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 184 […]

close