آئی فون 15سیریز متعارف کروانے سے چند گھنٹے قبل ہی موبائل کے ڈیزائن کی تصاویر لیک ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ایپل کی آئی فون 15 سیریز کو متعارف ہونے میں 2 دن باقی ہیں مگر نئی ڈیوائسز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب آئی فون 15 کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آئی ہے۔ ایپل انسائیڈر کی رپورٹ میں آئی […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بالآخر عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے، جلد بہتری نظرآناشروع ہوجائے گی۔ ایس آئی ایف سی کےتحت معیشت کی بحالی اور زرعی شعبے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں،سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ […]

نامور بھارتی سپورٹ صحافی وکرانت گپتا نے بابراعظم سے بڑی فرمائش کر دی

کولمبو(پی این آئی)نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے بیٹ مانگ لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات […]

ورلڈ بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کو ورلڈ بینک سے جلد 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک ناجی بنہاسین نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں اقتصادی […]

شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی بالر جسپریت بمرا کو بیٹے کی پیدائش پر کیا تحفہ دیا؟ ویڈیو سامنے آگئی

کولمبو(پی این آئی)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث کل تک ملتوی ہو گیا جس کے بعد شاہین آفریدی نے بھارتی باولر جسپریت بمراہ کو باپ بننے پر مبارکباد دی اور تحفہ بھی پیش کیا۔ Spreading joy […]

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

احمدپور شرقیہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی کو گرفتار کر لیا گیا۔ شاہ گزین عباسی کے بھائی شاہ زین عباسی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزین عباسی کو کراچی سے حراست میں […]

پاک بھارت میچ کل پھر بارش کی نذر ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کولمبو (پی این آئی ) ایشیاء کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کو مسلسل بارش اور گراؤنڈ فیلڈ خراب ہونے کی وجہ سے معطل کرکے ریزرو ڈے پر منتقل کر دیا گیا تاہم ویدر ایپ کے مطابق کل بھی […]

حکومت جاتے ہی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی رومانس ختم، لفظی گولہ باری شدت اختیار کر گئی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی ن لیگی رہنماؤں کے مخالف بیانات پر برہم ہو گئی۔ پی پی قیادت پر ن لیگ کو تحفظات سے آگاہ کرنے کیلیے دباؤ بڑھنے لگا ہے، جس کے بعد پیپلز پارٹی رہنماؤں نے معاملہ سی ای سی اجلاس میں […]

پاک فوج کا دہشتگردوں پر بڑا حملہ، کتنے جہنم واصل ہوگئے؟ اہم خبر آگئی

چترال (پی این آئی) پاک فوج کا دہشتگردوں پر بڑا حملہ۔۔ ارسون کے علاقے میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی […]

پاک بھارت میچ معطل، کل میچ دوبارہ کس وقت کھیلا جائیگا؟ فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ ون ڈے سپر فور مرحلے میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کا میچ آج معطل کر دیا گیا۔ بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے تاہم بارش کی وجہ سے میچ […]

چینی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے شوگر ملز سے چینی خرید کر عوام کو سستے داموں فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی۔ شوگر ملز مالکان کے وفد میں […]

close