برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا Posted on September 11, 2023 by News Desk لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت303روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔