کراچی(پی این آئی) پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ن لیگ میں شمولیت کیلئے قائل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے بارے میں لیول پلیئنگ فیلڈ تلخ حقیقت ہے، پنجاب میں […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے رواں برس دسمبر میں الیکشن کے انعقاد کا امکان ظاہر کر دیا۔ سینئر پی پی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے، ملک کا ماحول الیکشن کیلئے سازگار ہے، دسمبر میں الیکشن ہوجائیں گے۔ انہوں […]
کراچی (پی این آئی) رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو 9 مئی واقعات میں الجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش کی جا رہی ہے عمران خان کو انتخابات سے دور رکھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، زیریں سندھ، بالائی و مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ میں چند مقامات […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 200 یونٹس تک صارفین کیلئے بجلی ریٹ میں ریلیف سے منع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا حوالہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے نواز شریف کی واپسی کو ڈیل کا حصہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ بھی ڈیل کا […]
ملتان (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 4 گھنٹوں کے دوران ملتان میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی، 24 قیراط سونا 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی […]
لاہور (پی این آئی ) نواز شریف کی وطن واپسی پر پٹرول 400 روپے کا ہو جانے کا امکان، 21 اکتوبر کو قائد ن لیگ کا دھوم دھام سے استقبال کا پلان دھرے کا دھرا رہ گیا، ن لیگ کی قیادت نے سر جوڑ لیے۔ […]
نیو یارک (پی این آئی ) عالمی منڈی میں 100 ڈالر فی بیرل کی طرف بڑھتی خام تیل کی قیمت کو بریک لگ گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق یو ایس فیڈرل ریزرو کے سود کی شرح کے فیصلے سے قبل بدھ کو عالمی مارکیٹ میں تیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو قومی مجرم قرار […]
لاہور (پی این آئی) شہباز شریف وطن پہنچتے ہی دوبارہ لندن روانہ، اہم شخصیت کا پیغام لے جانے کا انکشاف۔ شہباز شریف لندن میں نواز شریف سے ہنگامی ملاقات کریں گے جبکہ شہباز شریف کی جانب سے انہیں اہم پیغام بھی پہنچایا جائے گا۔ ملاقات […]