کراچی(پی این آئی) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے سبب ملک بھر میں پٹرول و ڈیزل کی شدید قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے)کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ کراچی میں متعدد پٹرول […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کرتے ہوئے احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کیخلاف ایک اور کرپشن کیس تیار، نیب نے شکنجہ کس لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے، انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ […]
لاہور (پی این آئی) غریب عوام کا انتظار ختم ہوا، گندم سے بھرا جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ بلغاریہ سے 55 ہزار ٹن گندم لانے والا پہلا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ 24 گھنٹوں میں روس سے […]
لاہور (پی این آئی) پارٹی ٹکٹ کے خواہش مند مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں،ن لیگ قیادت نے دوسری جماعتوں کے رہنماؤں کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہش مند سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین جن کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ وفاقی سکولوں کے ڈیلی ویجر ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد سب سے بڑے مسئلے یعنی مالی پریشانی کے حل کا امکان پیدا ہوگیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کر دی گئی۔اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کیس عوامی اہمیت کا ہونے کا نکتہ اجاگر نہیں کر سکے ۔براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے وزارت خزانہ کی جانب سے مسلسل عدم دلچسپی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے قائمہ کمیٹی نے شدید اظہار برہمی کیا ہے ، کمیٹی اراکین کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری خالد محمود گجر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔خالد گجر9 مئی کے واقعات کے بعد روپوش تھے۔خالد گجر کو لاہور شوکت خانم اسپتال کے قریب حراست میں لیا گیا۔ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کے سفیر کو باہر نکال دیا گیا۔ اجلاس سے نکالے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایران […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے بعد ان کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 6 ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نیا […]