پی آئی اے نجکاری، ملازمین کو فارغ کیا جائیگا یا نہیں؟ نگران وزیر فواد حسن فواد نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ حکومت نجکاری کی وجہ سے پی آئی اے کے کسی ملازم کو فارغ نہیں کررہی ، نجکاری کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے گا۔   انہوں نے آج […]

حکومت نے جمعہ کے دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 29 ستمبرکو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کی تعطیل کے حوالے سے کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔     […]

عمران خان کو ایک اور کیس میں عدالت نے طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کو ایک اور کیس میں عدالت نے طلب کر لیا۔۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف غیر شرعی نکاح کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین […]

ایشیا کپ میں شکست کی اصل وجہ کیا تھی؟ کپتان بابراعظم اور مکی آرتھر نے اعتراف کرلیا

کراچی(پی این آئی)ورلڈکپ سکواڈ کا انتخاب اور ریویو سیشن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔       ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سکواڈ کی سلیکشن پی سی بی کیلئے گھمبیرہوتی جارہی ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اجلاس میں […]

5جی ٹیکنالوجی کا انتظار کرنیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ اگلے چند ماہ کے دوران فائیو جی لائسنس کی نیلامی کردی جائے گی، اس حوالے سے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔     موبائل فون کمپنی کے […]

الیکشن تاریخ کا اعلان ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی

کراچی(پی این آئی) الیکشن تاریخ کا اعلان ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی۔۔ ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 420پوائنٹس کااضافہ ہوا، 100انڈیکس 46ہزار 309پوائنٹس پر پہنچ گیا۔     واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ عام […]

شاہین کی شادی کے اسٹیج پر شاہد آفریدی نے بابر اعظم سے کیا سوال کر دیا ؟ویڈیو وائرل

کراچی (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب دور وز قبل کراچی میں ہوئی تھی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی شرکت کی تھی۔اس […]

غصے کی وجہ سے خاتون جج معطل

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں پریشانی، چڑچڑا پن اور غصے کا شکار 96 سالہ خاتون جج کو معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ امریکا کے سب سے معمر ترین جج ہیں جنہیںان کی ذہنی قابلیت کے بارے میں سوالات کے باعث ڈیوٹی سے معطل کردیا […]

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اُڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا،سابق صوبائی مشیرجیل خانہ جات ملک قاسم خٹک جمعیت اسلام (ف) میں شامل ہو گئے۔ صوبائی مشیر ملک قاسم خٹک جمعیت علمائے اسلام (ف)کی ضلعی کابینہ کی زیر نگرانی نئی پارٹی […]

مہنگائی ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، آٹا سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے ، جس کے بعد ملک میں آٹا سستا ہونے کا امکان ہے۔ دونوں جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ پہلا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز بھی ہو گیا ہے۔ مارکیٹ […]

close