پیٹرول کتنا سستا ہوسکتا ہے؟ وزارت خزانہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی […]

جہانگیر ترین نے عام انتخابات میں بڑا سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا

لاہور ( پی این آئی) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ آئی پی پی عام انتخابات میں بڑا سرپرائز دے گی۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو […]

چوہدری شجاعت حسین سے آصف زرداری کی اہم ملاقات، چوہدری شجاعت نے کیا شکوہ کر دیا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی۔ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچے۔ […]

جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بیان، رانا ثنا اللہ نے نیا پنڈورا باکس کھو ل دیا

لاہور ( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رانہ ثنا اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیح کی حمایت کرنے کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے اینکر نے رانا ثنا اللہ […]

الیکشن سے پہلے جیل سے باہر آجائیں گے؟ چوہدری پرویز الٰہی نے صحافی کے سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد ( پی این آئی) پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جو حالات چل رہے ہیں تمام سیاستدانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کروا لینی چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں صحافیوں […]

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، جہانگیر ترین نے عمران خان کی اہم وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن نے بھی استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی۔چند روز قبل تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن کی پیٹرن انچیف استحصال پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی تھی۔ […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں الیکشن سے متعلق اہم بیان دیدیا

نیویارک (پی این آئی) نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام آئندہ چند مہینوں میں نئی حکومت کا انتخاب کریں گے،نگران حکومت کا مینڈیٹ آزادانہ شفاف انتخابات یقینی بنانا ہے۔ ہماری حکومت یقینی بنائے گی کہ حکومت میں تمام پاکستانیوں کی […]

چینی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت پھر سے سر اٹھانے لگی۔ غلہ منڈی میں چینی کے 100 کلوگرام ریٹ میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کے 100 کلوگرام کا ریٹ 14 […]

محکمہ موسمیات نے مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مسلسل تین دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں جمعہ سے اتوار تک موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں 22سے […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے انتہائی اہم کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ، چیف جسٹس نے نظر ثانی کیس پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بینچ کی […]

پیٹرول قیمتوں میں اضافے سے متعلق نگران حکومت کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں قیمتیں بڑھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیر خارجہ نےکہا کہ معاشی مضبوطی سیاسی استحکام […]

close