پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کرنے کے حوالے سے سفارشات تیار کرلی ہے۔ اس خبررساں ایجنسی نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ ایک اعلی سطح اجلاس میں خیبر پختونخوا […]
لاہور (پی این آئی)انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے روپے کی قدر میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کاروں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے 13 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی کردی، جبکہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کار اور موٹرسائیکل پلانٹ محدود […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کراچی میں انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے ۔ کراچی میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے اورامراض سانس […]
لاہور (پی این آئی) الحمراءآرٹس کونسل لاہور کے چیئرمین قاسم علی شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چیئرمین لاہور آرٹس کونسل قاسم علی شاہ کی ملاقات کی، اس موقع پر قاسم علی شاہ کانجی مصروفیات کی […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نگران پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا،تحریری حکم ایڈیشنل چیف سیکرٹری […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کی سرکاری میڈیا نے منگل کے روز اطلاع دی کہ ملک کے وزیر دفاع جنرل لی شانگفو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تاہم ان کی برطرفی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی اور فوری طور پر ان کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پی ٹی آئی کے مفرور رہنما زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس کی منظوری بھی دے دی،ڈی جی ایف آئی اے کو زلفی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جعلی کرنسی نوٹوں کی حوصلہ شکنی کے لیے پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کی تجویز دے دی۔ چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیکیورٹی تھریٹ کی اطلاعات کے بعد سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ سیکیورٹی تھریٹ کے پیشِ نظر شریف خاندان کی سیکیورٹی کے لیے مزید اقدامات لیے گئے ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو بھی اسکواڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) نگران وفاقی حکومت نے غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی تردید کردی، نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کہتے ہیں کہ غیرقانونی مقیم افراد کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ ہم صرف […]
لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے، اس حوالے […]