نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار، دوران تفتیش تہلکہ انکشافات

کراچی(پی این آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)نے بین الصوبائی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ حب ریور روڈ پر کارروائی کرتے […]

پاک جنوبی افریقا میچ، ورلڈکپ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں 27 اکتوبر کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ چینائی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پاکستان سیمی فائنل تک رسائی کیلئے جنوبی افریقا کے خلاف لازمی فتح درکار ہے، افغانستان […]

ریما خان کبھی کسی اسکینڈل کا شکار کیوں نہیں ہوئیں؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)ماضی کی معروف اداکارہ ریما خان نے اپنے شوبز کیریئر میں کسی بھی قسم کے اسکینڈل کا شکار نہ ہونے کی وجہ بتادی ہے۔ریما خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے […]

یاسمین راشد کا نواز شریف کو بڑا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا چلینج دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے نواز شریف کو چیلنج […]

آسٹریلیا کی جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں نیدر لینڈ کیخلاف آسٹریلیا کی فتح کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈچ ٹیم کیخلاف 309 رنز کی ریکارڈ فتح نے کینگروز کے نیٹ […]

یکم نومبر سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں […]

ہُنڈا اٹلس نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری کمی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)کارساز کمپنی ہُنڈا اٹلس نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔ آٹو کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری، کاروباری دن کے آج چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 279 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز کاروبار […]

چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پرویز الٰہی جوڈیشل کمپلیکس […]

خوفناک سلینڈر دھماکے میں ہلاکتیں ہوگئیں

رحیم یارخان(پی این آئی)کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز […]

close