عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔ موقر قومی اخبار کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔برینٹ کروڈ کے مستقبل کے […]

پاکستانی فری لانسرز کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے فری لانسرز کے لیے فارن کرنسی اکاؤنٹس میں برآمدی آمدنی رکھنے کی حد بڑھا کر 50 فیصدکردی، فری لانسرز اب کم از کم دستاویزی شرائط کیساتھ ڈیجیٹل یا نارمل اکاؤنٹس کھول سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک […]

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم ترین رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)گوجر خان سے چودھری محمد عظیم نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ چودھری محمد عظیم کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پالیسیوں کا حامی نہیں، ان کی اداروں کے خلاف گفتگو کی مذمت کرتا ہوں۔ چودھری […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ممالک جانے کے خواہاں لاکھوں پاکستانیوں کے زیرالتوا پاسپورٹس کے اجراء کے حوالے سے اہم پیش رفت، نارمل پاسپورٹس کی بروقت فراہمی کیلئے اضافی افرادی قوت کی فراہمی سمیت پرنٹنگ مشینیں 24 گھنٹے فعال کر دی گئیں۔ تفصیلات کے […]

صنعتکاروں کیلئے گیس سستی جبکہ گھریلو صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) حکومت کا بڑے صنعتکاروں کو سستی گیس دینے کا فیصلہ، گیس کمپنیوں کا خسارہ کم کرنےکیلئے تمام بوجھ گھریلو صارفین پر ڈالنے کا فیصلہ، عوام کی جیبوں سے 350 ارب روپے نکلوائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کی آمد پر […]

9مئی واقعات کے ملزمان کے ٹرائل کا معاملہ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بالآخر بڑی منظوری دیدی

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے 9 مئی کے تمام کیسز کا جیل ٹرائل کرنے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو آئی جی پنجاب کی جانب سے سمری بھجوائی گئی تھی، جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ […]

شدید مالی بحران، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25فیصد کٹوتی کرنے کی تیاریاں

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کی سفارشات تیار کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فنانس ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخوا حکومت کو درپیش شدید مالی بحران کا جاٸزہ […]

یکم نومبر سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ […]

نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوئی، نگران پنجاب حکومت کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراطلاعات ونشریات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سزا معطلی کا مطلب یہ ہرگزنہیں کہ سزا ختم کردی گئی ، سزا معطلی سے ان کے کیسز پر کوئی اثر نہیں پڑتا، ان کے کیسز سے متعلق […]

close