اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس گل حسن […]
کراچی (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی نے پارٹی قائد نوازشریف کے استقبال کیلئے نہ جانے کی وجہ بتادی۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ان سے نوازشریف کے استقبال کے لیے نہ جانے کا […]
لاہور(پی این آئی) 50 فیصد پاکستانیوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کو ملکی مستقبل کے لیے بہتر قرار دے دیا۔ عوامی آراءجاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا ہے۔گیلپ پاکستان کے سروے […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں گندم کی قیمت مزید کم ہونے پر آٹے کی قیمت میں 150 روپے فی تھیلا کمی ہوگئی، آٹا نئی قیمت 2 ہزار 7 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، ثابت ہو گیا نواز شریف ہی ملک کی کشتی پار کرا سکتے ہیں۔ وہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا […]
لاہور(پی این آئی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، سلیم ملک 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےایل این جی کی قیمت میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل […]
لاہور (پی این آئی) سموگ کی صورتحال کے تناظر میں بدھ کی تعطیل سے متعلق حتمی اعلان کر دیا گیا، نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت انسداد سموگ اقدامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں رواں ہفتے بدھ کے روز تعطیل دینے […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، سپلائی سے متعلق خدشات کم ہونے پر برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں مشرق وسطٰی کشیدگی کے باعث […]
لاہور (پی این آئی) ملک کی بڑی آٹو کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کر دی، انڈس موٹرز کی جانب سے پاکستان میں فروخت کی جانے والی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 1 لاکھ روپے سے 13 لاکھ روپے تک کی کمی […]
لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے بلوچستان سے ٹکٹ ہولڈر اور پارٹی عہدیداروں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس سلسلے میں نائب صدر مسلم لیگ ن جلیل احمدخان موسیٰ خیل کی صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان سے لاہور میں […]