پیٹرول قیمتوں میں 20 روپے کی مزید کمی کی خوشخبری ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئندہ ماہ میں پٹرول کی قیمت میں 20 […]

عمران خان کواب بھی اپنا لیڈر مانتا ہوں یا نہیں، ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج کہاں ہوتا؟ صدر مملکت عارف علوی کا بھی تہلکہ خیز انٹرویو

اسلام آباد(پی این آئی) صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان آج بھی میرے لیڈر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایوانِ صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہوتا۔ عارف علوی نے مزید کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کی دیوار تڑوا دی، کمرہ بھی تڑوا دوں کیا؟، جج

اسلام آباد (پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جج ابوالحسنات کے سامنے پیش ہو کر چیئرمین پی ٹی آئی کے قانونی امور کے ترجمان نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ آپ کے آرڈرز پر عمل درآمد نہیں ہوتا، جیل میں وکلا کو […]

استور مارخور کے شکار کیلئے کروڑوں روپے کی ریکارڈ بولی لگ گئی

گلگت (پی این آئی)گلگت بلتستان (جی بی)میں استور مارخور کے شکار کے لائسنس جاری کر دئیے گئے۔گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات و جنگلی حیات جی بی کے زیر اہتمام جنگلی جانوروں کے شکار کے لیے پرمٹوں کے اجرا کے لیے […]

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں پر کروڑوں روپے کے جرمانے کر دیئے گئے

کراچی (پی این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر جرمانے کیے […]

ورلڈکپ،شائقین کو اسٹیڈیم لانے کیلئے بی سی سی آئی کی مفت چیزیں دینے کی پیشکش

نئی دہلی (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ بھارت بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)نے شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں لانے کے لیے نئی چال چل دی۔بی سی سی آئی کی جانب سے ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ […]

کنسرٹ کے دوران نوٹ پھینکنے والے مداح کو عاطف اسلم نے کیا نصیحت کردی

نیویارک (پی این آئی)عاطف اسلم عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار ہیں اور وہ پوری دنیا میں اپنی سحر انگیز آواز سے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ گلوکار آج کل امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ اپنی جادو بھری آواز سے مختلف امریکی ریاستوں […]

جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم پاکستان […]

جنوبی افریقا کیساتھ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد نواز پچھلے میچ میں ٹیم سے باہر ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کیخلاف واپسی کیلئے فٹ قرار دے دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر محمد نواز آئی سی سی ون ڈے […]

یوٹیلیٹی اسٹورز سے خریداری کرنے والوں کے لئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی )یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی سستی چینی 8 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی، چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے دستیابی کےساتھ ہی چینی مہنگی کردی،ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز […]

سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ تمام بڑے شہروں میں صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ کی قیمت 2 لاکھ […]

close