اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ایم پی اسکیل کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کردیا ہے۔ ایم پی ون تا تھری کی تنخواہوں ومراعات میں تقریبا ڈھائی لاکھ روپے تک ماہانہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔نگراں وزیر اعظم کی جانب سے ایم پی اسکیل […]
لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل (ر) فیض حمید ہیں۔ انہوں نےکہا کہ فیض حمید نے اصرار کیا کہ وہ معاہدے میں گواہ بنیں گے اور کہا […]
لندن (پی این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی کردی۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان […]
بنگلورو (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 4 نومبر کو صبح 10 بجے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں شیڈول مقابلہ بارش کی وجہ سے خطرے میں ہے۔ موسم کی پیشن گوئی بنگلورو میں ہفتہ کی دوپہر […]
لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما مشاہد حسین سید نے نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ نواز شریف کی سوچ اب مدبرانہ ہے، نواز شریف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر سیاسی […]
بنگلورو (پی این آئی ) پاکستان کیخلاف اہم ترین میچ سے قبل کیوی ٹیم بہت بڑی مشکل میں پھنس گئی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کی جنگ شدت اختیار کر جانے پر نیوزی لینڈ کا کیمپ انجریز کا شکار ہو گیا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے بیشتر سابق وزراء اور ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، […]
بنگلورو (پی این آئی ) پاکستان کو اپنا نیٹ رن ریٹ نیوزی لینڈ سے بہتر کرنے کیلئے اگلے میچ میں کتنے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہو گی؟۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ سے بدترین شکست کے بعد کیویز کا نیٹ رن ریٹ بری طرح […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور جنوبی پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری عطاء اللہ خان نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عطا اللہ خان نےاستحکام پاکستان پارٹی کےامیدوار […]
لاہور (پی این آئی ) ایف بی آر نے 4 ماہ میں ٹیکس اکٹھا کرنے کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا، آئی ایم ایف کا دیا گیا ہدف باآسانی حاصل ہو گیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2 ہزار 700 ارب روپے سے زائد اکٹھ کر […]
پونے (پی این آئی ) ورلڈکپ سیمی فائنل مرحلے میں 2 ٹیموں کی جگہ پکی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر پونے میں نیوزی لینڈ کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ہونے والی بڑی شکست نے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مرحلے کی صورتحال دلچسپ […]