پشاور(پی این آئی) گرلز سکولوں میں نئی پابندی لگا دی گئی۔۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے گرلز اسکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پرپابندی عائد کردی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں فوٹوگرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔محکمہ تعلیم نے بتایا […]
