گرلز سکولوں میں نئی پابندی لگا دی گئی

پشاور(پی این آئی) گرلز سکولوں میں نئی پابندی لگا دی گئی۔۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے گرلز اسکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پرپابندی عائد کردی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں فوٹوگرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔محکمہ تعلیم نے بتایا کہ تمام ایونٹس میں خواتین افسران کو بطور مہمان خصوصی مدعوکیا جائے جب کہ ایونٹ کے دوران کسی کو بھی تصاویر بنانےکی اجازت نہیں ہوگی۔

close