سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ فروخت میں بھی اضافہ

کراچی(پی این آئی)سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک […]

ڈالر اور پیٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیاء سستی نہ ہوسکیں، عوام پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوسکی ہے۔ہول سیل ڈیلرز اور کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے دعوئوں کے باوجود اور پرائس کنٹرول کا سرکاری نظام غیر […]

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، ایکشن شروع، افغان باشندے گرفتار

کراچی(پی این آئی) ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے، جس کے بعد انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے،پولیس نے صدر کے علاقے سے […]

بدبخت نوجوان نے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر دیا

سرگودھا(پی این آئی) بدبخت نوجوان نے رقم اجاڑنے سے منع کرنے پر فائرنگ کر کے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے نعشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے […]

شاہین شاہ آفریدی عالمی نمبر ون بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگز میں بہترین گیند باز بن گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی 7 […]

ہرشا بھوگلے نے پاکستان ٹیم میں تنازعات پر حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں مسائل کا ذمہ دار لاہور قلندرز کو قرار دیدیا۔ کرکٹ کی نامور ویب سائٹ کرک بز کو دیئے گئے انٹرویو میں ہرشا بھوگلے نے کہا کہ لاہور قلندرز کی فرنچائز کرکٹ […]

تاریخی ڈرامے صلاح الدین ایوبی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور پاکستان کے نجی پروڈکشن ہاؤسز کے اشتراک سے بنایا جانے والا تاریخی ڈرامے ‘صلاح الدین ایوبی’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ، ڈرامہ چند روز بھی دکھایا جائیگا۔ٹریلر ترکیہ کے چینل ٹی آر ٹی کے انسٹاگرام پیج پر […]

بھارت میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں 31 اکتوبر کو ہونے والے پاکستان اور بنگلادیش کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ انڈیا ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کولکتہ […]

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پی این آئی)فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 52 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 282 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔۔ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر با رش اور پہاڑوں پر […]

close