لاہور ( پی این آئی) پٹرول اورڈیزل سستا ہونے کی امید لگائے عوام کیلئے مایوس کن پیش رفت، متعلقہ حکام نے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے امکانات سے متعلق وضاحت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف […]
لاہور (پی این آئی) بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی کے بعد اب پاکستان کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے سناریو کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پاکستان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے ساتھ میچز کھیلے گا اور متعدد منظرناموں کو کھیل میں لانے […]
کراچی (پی این آئی) نگران سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے کمی کا اعلان کردیا ہے، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق متوسط اور غریب طبقات کیلئے ایل پی جی استعمال کرنا کچھ بہتر ہوتا جارہا ہے۔ اوگرا نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے بآسانی شکست دیدی۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود […]
راولپنڈی (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اپنے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اپنا جان نشین مقرر کردیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں۔میرا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وفاقی وزیر محمد علی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتادی ، ان کا کہنا ہے کہ ملک کا نقصان ختم کرنے کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا ،انہیں یکم نومبر کوسہ پہر چار بجے طلب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیراسد عمر کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس لاہور […]
لاہور (پی این آئی)اے ٹی سی نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی […]
کو لکتہ(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپن باولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر آرام دیا گیا ہے۔ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل معائنے کے بعد انہیں آج نہیں کھلایا جارہا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کے اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ […]