جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت میں شمولیت کی پیشکش پر اسد عمر نے کیا کہا؟

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت پر تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر اسد عمر کا جواب سامنے آ گیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ پی […]

برائلر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) برائلر مزید سستا ہوگیا۔۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 8 روپے مزید سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل […]

عمران خان کو نااہل کیا گیا تو۔۔۔۔ وکیل شیر افضل خان کا بڑا اعلان

لندن (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل بھی کیا تو پارٹی پھر بھی انتخابات میں حصہ لے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا کہ […]

آصف زرداری اتحادی کھل کر سابق وزیراعظم شہباز شریف کی مخالفت میں بول پڑے

نواب شاہ (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کاشہباز شریف کے حوالے سے کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو میں نے بنوایا تھا لیکن انہوں نے کام نہیں کیا۔ زرداری ہاؤس نوابشاہ میں عمائدین سے ملاقات کے دوران ان کا کہناتھاکہ سابقہ […]

تحریک انصاف کو ایک اور زوردار جھٹکا، سابق وفاقی وزیر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور (پی این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ غلام سرور خان نے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر خان ترین ، صدر علیم خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر عون چوہدری بھی […]

مسلم لیگ (ن) نے آئندہ الیکشن میں انتخابی اتحاد سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ( ن) لیگ باضابطہ […]

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس، سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف بیان جمع کروا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں جواب جمع کرا دیا ہے، جواب میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ سابق چیئرمین پاکستان الیکٹرونک میڈیا […]

گیس صارفین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) گیس صارفین کو گزشتہ 4 ماہ کا بوجھ بھی برداشت کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گیس صارفین پر مجموعی طور پر 401 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا، 4 ماہ کا بوجھ شامل نہ کیا جاتا تو گیس ٹیرف […]

بنگلہ دیش کیخلاف شاندار فتح کے بعد بھی قومی ٹیم کیلئے ایک مایوس کن خبر

لاہور (پی این آئی ) بنگلہ دیش کیخلاف شاندار فتح کے باوجود پاکستان ٹیم کیلئے مایوس کن خبر، بنگال ٹائیگرز کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دینے کے بعد بھی نیٹ رن ریٹ کے حوالے سے پاکستان کو زیادہ فائدہ نہ ہو سکا، پاکستان کے پوائنٹس […]

تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا واضح اعلان

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں ہے۔ عمران خان کے وفادار امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے، ہم بھی چاہتے ہیں ملک میں ایک مستقل حکومت آئے، اس […]

close