پاکستان ورلڈ کپ 2023 میں اپنی پانچویں پوزیشن برقرار رکھ پائے گا یا نہیں؟

کولکتہ (پی این آئی) پاکستان ورلڈکپ کی پانچویں پوزیشن سے محروم ہونے سے بال بال بچ گیا، قومی ٹیم کو پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان سے اوپر رہنے کیلئے 188 رنز درکار تھے، ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 190 رنز بنا لیے جبکہ اس کے […]

عمران ریاض صحافت میں واپس آئیں گے یا نہیں؟ اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ عمران ریاض خان آئندہ مہینوں میں صحافت میں واپس آئیں گے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عمران ریاض خان کے وکیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”عمران ریاض کو واپس […]

مسلم لیگ (ن ) کو الیکشن سے پہلے بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے پانچ سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ (ن) لیگ نے کبھی عوام کو مایوس نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

نگران وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کو درپیش تمام مسائل سے ہم فوج کو آگاہ رکھتے ہیں، ہمارے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہمیں جہاں […]

پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی ریئل سٹیٹ کمپنی کے بانی وچیئرمین کریم عامر علی نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے میں 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی تعمیراتی صنعت کے لیے اہم پیشرفت، متحدہ عرب […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بارش کے بعد موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے شمالی علاقہ جات میں آج موسم سرد رہے گا جبکہ پنجاب، بالائی سندھ میں دن بھر موسم […]

بابراعظم کی جگہ نیا کپتان کس کو ہونا چاہئے؟ محمد آصف نے مشورہ دیدیا

الاہور (پی این آئی ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے عبداللہ شفیق کو کپتانی کے لیے بہترین انتخاب قرار دیا۔ خصوصی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے 40 سالہ محمد […]

ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے میں اپنا امیدوار کھڑا کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے سے اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرے گی۔ انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے رہنماؤں کو جیلوں میں […]

6.2 شدت کا زلزلہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

جکارتہ(پی این آئی) انڈونیشیا کے صوبے مالوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم زلزلے کے بعد سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کی موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے […]

نسیم شاہ کی محبت میں اروشی روٹیلا کا دُنیائے کرکٹ میں قدم، نئی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)معروف بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرکٹ کِٹ پہنے گراوْنڈ میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں […]

close