اسد عمر نے پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک دہائی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ریاست مخالف تقاریر کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ن لیگ کے رہنماؤں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست اور ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے۔ مقدمہ کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی۔ […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 1958ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے گھٹ کر 211000روپے ہوگئی۔ جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا، قومی ٹیم کے متعدد کرکٹرز کی اگلی کیٹیگریز میں ترقی ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9 کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہو سکتی ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب والے کچھ ’’شواہد‘‘ کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں ، اگر ان شواہد […]
اسلام آباد (پی این آئی )ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی دکھانے والی سری لنکن ٹیم کیلئے مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پریس ریلیز میں سری لنکن بورڈ کو خبردار کیا گیا ہے کہ حکومتی مداخلت جیسے معاملات جلد حل نہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ’’کسان دوست‘‘ پیکج کا اعلان کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے، نگران حکومت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 8 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے، جس کے بعد نگراں کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔ اعظم خان کو گزشتہ شب اسپتال لایا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ترجمان آر ایم آئی اسپتال کے مطابق اعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے 44 ویں میچ میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں ۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس موقع پر بابراعظم نے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئس لینڈ میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ آئس لینڈ میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور آتش فشاں پھٹنے کے خطرات کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ […]