آڈیٹر جنرل نے یوٹیلیٹی اسٹورز میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بدعنوانیوں کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آڈیٹر جنرل کی رپوٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔کارپوریشن کے تحت چلائے جانے والے اسٹورز میںبڑے پیمانے پر لوٹ مارکی گئی ہے اور غیرمعیاری اشیاء کی خرید و فروخت […]

بھارت کا مرکزی بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کا مقروض نکلا

اسلام آباد (پی این آئی )بھارت کا مرکزی بنک سٹیٹ بنک آف پاکستان کا 45 کروڑ 60 لاکھ کا مقروض نکلا ۔تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز […]

ایک اور مالیاتی اسکینڈل؟ کورونا ریلیف پیکج پر آڈیٹر جنرل کی رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) رنگ روڈ کے بعد کیا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ایک نیا مالیاتی اسکینڈل سامنے آنے والا ہے، کورونا ریلیف پیکج کے حوالے سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے بہت سے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ اس حوالے […]

پاکستان کو مزید 4کھرب 66ارب کا ٹیکہ لگ گیا آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں حکومت کی سنگین غفلت کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کو مزید 4کھرب 66ارب کا ٹیکہ لگ گیا ۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے۔ کہ داسو ہائڈرو پاورمنصوبے کے ٹھیکہ دینے کی تاخیر کی وجہ سے واپڈا کو یومیہ تین ملین ڈالر خسارہ ہورہا ہے۔جبکہ مہنگا ایندھن […]

سرکاری ادارہ جس نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا؟

آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی سال 24-2023ء کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ایل ڈی اے نے کمرشلائزیشن فیس اکٹھی نہ کرکے 7 ارب روپےکا نقصان کیا جبکہ قبضہ نہ چھڑوانے […]

بی آر ٹی پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کاتہلکہ خیز انکشاف

پشاور(پی این آئی) بی آر ٹی بس سروس پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بی آر ٹی منصوبے سے متعلق آڈٹ رپورٹ برائے سال 23-2022 جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

سرکاری ملازمین کو قرضوں کی فراہمی، اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو قرضوں کی فراہمی میں ایسا لگتا ہے کہ کوئی معیار نہیں ہے کہ کس ملازم کو کب اور کیسے باقاعدہ فہرست سے ترجیحی فہرست میں شامل کرنا ہے۔ […]

پی آئی اے نے ایک ارب سے زائد مالیت کا ہوٹل کس کو مفت دے دیا

کراچی (پی این آئی)اربوں کے خسارے سے دوچار پی آئی اے نیلاڑکانہ میں ایک ارب سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں خلاف ضوابط قدم کا انکشاف ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق سمبارا ان ہوٹل قواعد […]

مالی بحران کا شکار پی آئی اے نے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل حکومت سندھ کو تحفے میں دیدیا

کراچی (پی این آئی) شدید مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نے لاڑکانہ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔ پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کی قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ […]

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس

اسلام آباد(انٹرنیوز)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،نیب ترامیم سے عالمی قانونی مدد سے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے،جمہوریت آئین کی بنیاد ہے، عدلیہ،پارلیمنٹ کو اپنے طریقے سے چلنے دیا جائے،ورنہ جمہوری نظام نہیں […]

620 ،افراد کو 3، ارب ڈالر قرض دینے کامعاملہ، انکوائری شروع کرنے کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سٹیٹ بینک کی طرف سے 620افراد کو 3ارب ڈالر قرض دینے کامعاملے نیب ،ایف آئی اے اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو بھیج دیا، نیب ،ایف آئی اے اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان مل کر […]