50 کروڑ روپے کہاں گئے؟ این ڈی ایم اے کو 50 کروڑ روپے دیئے، وزارت صحت کا مؤقف، ہمیں کچھ نہیں ملا، این ڈی ایم اے کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد(پی این آئی)50 کروڑ روپے کہاں گئے؟ این ڈی ایم اے کو 50 کروڑ روپے دیئے، وزارت صحت کا مؤقف، ہمیں کچھ نہیں ملا، این ڈی ایم اے کا سپریم کورٹ میں جواب.نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی […]

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان کیا معاہدہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے […]

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کب تک کام جاری رکھیں گے؟ ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس رجاوید اقبال آئندہ ،چیئرمین نیب کی تقرری تک کام جاری رکھیں گے،چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے حکومت نے اپوزیشن سے مشاورت کا بھی فیصلہ کیا ہے،چیئرمین نیب […]

چیئرمین نیب اپنی ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل ہو رہے ہیں مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنمائوں کی دھواں دھار پریس کانفرنس

لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کہا ہے کہ نیب صرف سویلین کو آنکھیں دکھاتی ہے، چیئرمین نیب اپنی ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل ہو رہے ہیں ،چیئرمین نیب میں جرات ہے تو عاصم سلیم باجوہ سے پوچھیں اثاثے کہاں سے بنے، کھربوں […]

کیسے اور کس کی سفارش و منظوری سے ایسے شخص کو ڈیڑھ ملین ڈالرز ادا کیے گئے جو بعد میں براڈ شیٹ ایل ایل سی کا جعلی نمائندہ ثابت ہوا؟ نیب کا پہلی مرتبہ موقف آگیا، انصار عباسی بھی سب کچھ منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ایک ذیلی کمیٹی کی دستاویز سے پہلی مرتبہ نیب کا موقف سامنے آیا ہے کہ کیسے اور کس کی سفارش اور منظوری سے ایسے شخص کو ڈیڑھ ملین ڈالرز ادا کیے گئے جو بعد میں براڈ شیٹ ایل […]

پشاور بی آرٹی میں اربوں روپے کی بےقاعدیوں کا انکشاف، ہوشربا تفصیلات نے پول کھول دیئے

پشاور (پی این آئی) پشاور بی آرٹی منصوبے میں 19 ارب 77 کروڑ کی بےقاعدگیاں سامنے آگئیں، جس میں 2 ارب 77 کروڑ کی خلاف ضابطہ ادائیگیاں کی گئیں جبکہ پراجیکٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی سے لاگت میں17 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ آڈیٹر جنرل […]

وفاقی حکومت نے چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی طرف سے غیرفعال سی پیک اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نئے قانون کے تحت چئیرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کی جائے گی۔ اس حوالے سے شائع ہونے والی […]

زکوٰۃ فنڈ، 96 کروڑ 10 لاکھ میں سے 57 کروڑ 40 لاکھ کی بےضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(پی این آئی)زکوٰۃ فنڈ، 96 کروڑ 10 لاکھ میں سے 57 کروڑ 40 لاکھ کی بےضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش۔کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں وزارت صحت،محکمہ زکوٰۃ اور بیت المال کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔آڈیٹرجنرل نے […]