مفت آٹا اسکیم میں کرپشن کی خبروں پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے مفت آٹا اسکیم پروگرام کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا، آڈٹ کا فیصلہ ن لیگ کے بعض رہنماؤں کے بے بنیاد الزامات کے باعث کیا گیا،مفت آٹا اسکیم کا آڈیٹرجنرل ، عالمی فرم سے آڈٹ اور نیب سے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نہیں عمران خان کس کیس میں نااہل ہوجائیںگے؟ الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور دلشاد کا کہنا ہے مجھے عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کی زد میں آتے نظر آرہے ہیں۔ ایک […]

انٹر بینک ٹرانسفر چارجز ختم؟ بینک صارفین کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کو تیز کرنے کے لئے صارفین کو رقم کی منتقلی پر انٹر بینک ٹرانسفر چارجز کو ختم کرنے کی سفارش کر دی اور اس پر […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سےخوفناک انکشاف، لاکھوں روپے کھانے والوں میں 4 جج بھی شامل ہیں

اسلام آباد (پی این آئی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سال 2019-20 میں بے نظیر انک سپورٹ پروگرام کے تحت گریڈ 1 سے گریڈ 20 کے 55 ہزار 383 سرکا ری ملازمین، پینشرز اور ان کے خاندان باقاعدگی سے رقوم وصول کرتے […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں، 16 ارب سے زائد کی رقم سرکاری ملازمین کو ادا کیے جانے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 23 ارب روپے کی بےقاعدگیاں، 16 ارب سے زائد کی رقم سرکاری ملازمین کو ادا کیے جانے کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 23 ارب روپے سے زائد کی بے […]

وہ واحد وزارت جس کی آڈٹ رپورٹ میں 792ارب روپے کی بے ضابطگیوں کو انکشاف ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سال 2020-21 کی رپورٹ میں وزارت آبی وسائل کی وزارت میں 792 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ کا کہناہے کہ475.59 ارب روپے کی بے ضابطگیاں […]

جج صاحبان کا 2400 سی سی مرسیڈیز کیلئے پیار سینئر صحافی انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس آغا رفیق احمد خان ریٹائر ہو چکے ہیں لیکن فل کورٹ آرڈر کے ذریعے سرکاری مرسڈیز کار گھر لے گئے ہیں، حالانکہ حکومت نے انہیں یہ گاڑی دینے سے انکار کر دیا تھا۔روزنامہ جنگ میں […]

ریٹائرمنٹ پر ثاقب نثار کیلئے اضافی مراعات

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے لیے اضافی ریٹائرمنٹ مراعات رکھی گئیں۔ سرکاری فائلوں میں انکشاف ہوا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائرڈ ججوں کو بھاری پنشن اور دیگر مراعات ملتی ہیں،جس کی منظوری موجودہ حکومت نے دی ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار […]

دفاعی آڈٹ و اکاؤنٹنگ میں خامیوں کی بھرمار انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سال 2019-20ء کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی کنٹونمنٹ بورڈز میں داخلی آڈٹ کا ڈھانچہ موجود نہیں ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

حکومت نے کرکٹ بورڈ سے حساب مانگ لیا، آڈٹ شروع، سنگین کرپشن کا اندیشہ، سٹینڈنگ کمیٹی نے بھی حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی):حکومت نے کرکٹ بورڈ سے حساب مانگ لیا، آڈٹ شروع، سنگین کرپشن کا اندیشہ، سٹینڈنگ کمیٹی نے بھی حکم جاری کر دیا، وفاقی حکومت نے پی سی بی کا مالی آڈٹ شروع کرا دیا تاہم اس سے قبل جب آڈیٹر جنرل نے […]

اگر کوئی اسکول یا مدرسہ پندرہ اگست کو کھلا تو۔۔۔۔وفاقی حکومت نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر کوئی اسکول یا مدرسہ پندرہ اگست کو کھلا تو بند کردیں گے، او لیول اور اے لیول کے پاکستانی طلباءکے ساتھ گریڈنگ میں ناانصافی ہوئی ہے۔کیمبرج اور برٹش ہائی کمیشن سے […]