صدرِ مملکت کی جانب سے 17اگست کوقومی اسمبلی کا اجلاس طلب

وزارتِ پارلیمانی امور کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اگست کو منعقد ہوگا۔