آئی ایم ایف 2 سال میں پاکستان کو کتنی رقم دےگا؟ اہم تفصیلات سامنےآگئیں

آئی ایم ایف آئندہ 2 سال میں پاکستان کو کتنی رقم دےگا؟ اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔
آئندہ 2 سال کے دوران پاکستان کو آئی ایم ایف سے 4 ارب ڈالرز سے زائد رقم فراہم کرنےکا پلان تیارکرلیاگیاہے۔
آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان کو2ارب62 کروڑ ڈالرزفراہم کرنےکا تخمینہ ہے۔
مالی سال 2027۔28 میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب 47 کروڑ ڈالرز ملنے کا تخمینہ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close