صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف اہم قانونی بلز اور سرکاری سمریوں کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز) بل 2026 کی منظوری دے دی گئی، ماحولیاتی تحفظ کے اس اقدام کو سینیٹر شیری رحمان نے پیش کیا تھا۔
صدرِ مملکت نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر (ترمیمی) بل 2026 کی بھی منظوری دے دی۔
صدر نے گورنر سندھ کی 21 مئی تا 03 جون 2026 بیرونِ پاکستان رخصت کی منظوری بھی دے دی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






