انا للہ و انا الیہ راجعون ، کرکٹ کی دنیا سے افسوسناک خبر ، اہم شخصیت چل بسی Posted on May 22, 2026 by Hafsa Yasmeen پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر سکورر نجم السعید انتقال کر گئے. نجم السعید پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر سکورر تھے. مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر سمن آباد میں ادا کی جائے گی. تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں