انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم سیاسی جماعت کے رہنما انتقال کر گئے Posted on May 21, 2026 by Hafsa Yasmeen جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود انتقال کر گئے. میاں مقصود پیپلز پارٹی لاہور کی آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر مجید غوری کے سُسر تھے. میاں مقصود کی نماز جنازہ آج نماز عصرکےبعد منصورہ میں ادا کی جائے گی.