22اپریل کو چھٹی کے نوٹیفکیشن کی حقیقت سامنے آگئی

راولپنڈی: راولپنڈی کی حدود میں مقامی تعطیل کا سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے پنڈی میں تعطیل کا ایک نوٹی فکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے جو کہ جعلی نکلا۔ضلعی انتظامیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، راولپنڈی میں 22 اپریل کو کسی قسم کی تعطیل نہیں ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close