پی ایس ایل الیون میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 184 رنز کے ہدف کو صرف 18.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔ ٹیم کی جانب سے سمیر منہاس نے 82 رنز، شاداب خان نے 69 رنز اور ڈیون کانوائے نے 18 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے ابرار احمد نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






