بجلی صارفین ہو جائیں خبردار !!! ایم خبر آ گئی

ایک سے زائد سنگل میٹرز کیخلاف باضابطہ کارروائی کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا،پاور پلاننگ مانیٹرنگ کمپنی کی جانب سے ریکارڈ طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پی پی ایم سی نےلیسکو و دیگر تقسیم کار کمپنیوں سے میٹرزکا ریکارڈ طلب کر لیا،پاور پلاننگ مانیٹرنگ کمپنی کی جانب سے14جولائی تک تمام کمپنیوں سے ریکارڈ طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،کمپنیوں کی جانب سے نصب میٹرز کی تعداد اورصارفین کا ریکارڈ مرتب کیا جائیگا،ریکارڈ کے تحت وفاقی حکومت مزید کارروائی کرنے کا فیصلہ کرے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close