پہلگام میں فائرنگ، 28 سیاح ہلاک، متعدد زخمی

پہلگام میں فائرنگ، 28 سیاح ہلاک، متعدد زخمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سری نگر (پی این آئی) مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سیاح ہلاک 12 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سیاحوں میں سے کئی کا تعلق بھارتی ریاست گجرات اور کرناٹکا سے ہے۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کئی برسوں بعد ہونے والا بڑا حملہ ہے۔۔۔۔ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور ہلاک افراد کی تعداد کا تعین کیا جارہا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close