پیپلزپارٹی رہنما نے اچانک استعفیٰ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ دیا تھا۔استعفیٰ منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں