پیپلزپارٹی رہنما نے اچانک استعفیٰ دیدیا Posted on February 15, 2024 by News Desk لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ دیا تھا۔استعفیٰ منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے۔