سرفرازنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے کیوں استعفیٰ دیا؟وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق سرفراز احمد بحثیت کھلاڑی پی ایس ایل 9 میں ایکشن میں ہوں گے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کوچ شین واٹسن کی تجویز پر کپتانی سے دسبتردار ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں