چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔
جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔

تقریبِ حلف برداری میں سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ججز اور وکلاء نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں