شہزاد اکبر کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا گیا Posted on December 9, 2023 by Tuba Zafar اسلام آباد(پی این آئی)سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا۔ ایف آئی اے نے شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا،شہزاداکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔