گیس کی شدید قلت، صارفین کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت میں گیس پریشر میں کمی اور بعض علاقوں میں گیس کاغائب رہنا معمول بن گیا ہے۔مختلف علاقوں میں گیس پریشر کی کمی کے مسئلہ برقرار ہے جس کی وجہ سے تندور مالکان ،ہوٹلز اوربالخصوص خواتین کو کھاناپکانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔صبح کے اوقات میں گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے بیشترلوگ ناشتہ کئے بغیر ہی دفاتر جانے پر مجبور ہیں ۔

close