اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبعیت ناساز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو کچھ دیر میں پمز اسپتال اسلام آباد لایا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پمز اسپتال میں پرویز الٰہی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں