لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے صدارت پارٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن سپریم کورٹ کے باہر ہونیوالے مظاہرے میں بھرپور شرکت کرے گی۔
اس حوالے سے مریم نواز نے پارٹی رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ مریم نواز کی جانب پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی گئی ہے کہ مظاہرے کو کامیاب بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں، مظاہرے میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں