پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

 

 

ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں مل سکی ہے۔

close