اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 4 مختلف مقدمات میں تفتیش کے لیے طلب کرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو 10 اور11 مئی کوشامل تفتیش ہونے کے لیے طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہےکہ تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 153میں عمران خان پیش ہوں، اس کے علاوہ انہیں تھانہ رمنا میں ہی درج مقدمہ نمبر 154 میں 10 مئی کو طلب کیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں