اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے عدالت میں پیش ہونے کا معاملہ،کارکنا ن نے پوزیشنیں سنبھال لیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق کارکنان کی زمان پارک آمد کا سلسلہ شروع،زمان پارک کے اطراف میں پڑے پتھر اکٹھےکیےجارہے،پی ٹی آئی کارکنان مقابلے کیلئے ایک بار پھر سے تیار ہورہے ہیں ۔کارکنوں نےنہرکےاطراف بھی جگہ سنبھال لی جبکہ کنٹیر رکھ کر راستے بھی بند کردیے گئے ہیں ۔
عمران خان کا 3بجے عدالت میں پیش ہونے کا معاملہ،کارکنان کی زمان پارک آمد کا سلسلہ شروع،زمان پارک کے اطراف میں پڑے پتھر اکٹھےکیےجارہے،پی ٹی آئی کارکنان مقابلے کیلئے ایک بار پھر سے تیار،کارکنوں نےنہرکےاطراف بھی جگہ سنبھال لی pic.twitter.com/K84ugjVJ4a
— 24 News HD (@24NewsHD) March 17, 2023
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں