اعتزاز احسن کی خواہش تحریک انصاف میں شمولیت کرنا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)اعتزاز احسن کی خواہش تحریک انصاف میں شمولیت کرنا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔ اعتزاز احسن نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا صاف نظر آتا ہے کہ یہ فیصلہ کہیں لکھوایا گیا ہے۔

 

اسی حوالے سے صحافی محبوب علی یوسفزئی کے ٹویٹ مین کہا ہے کہ’’ بعض لوگ زندگی کی آخری لمحات میں بھٹک جاتے ہیں ، اعتزاز احسن ان میں سے ایک ہے ، بس زندگی کی آخری خواہش پی ٹی آئی جوائن کرنا اور پھر سے سینیٹر بننا ہے۔‘‘

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close