ملک کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیںملک کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

وٹ بنگش (مانٹیرنگ ڈیسک )صوبہ پنجا ب کے گائوں کوٹ بنگش جوکہ گوجرانوالہ سے تیرہ سے چودہ
کلومیٹرکے فاصلے پرہے اس گائوں کوایک منفرد حیثیت حاصل ہے جہاں ثمن ،شازیہ ،اقرا،نصرت سمیت متعدد خواتین دکانیں چلاکراپناگزربسرکرتی ہیں ۔ خواتین نے وی لاگر عروج سحرسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مجبوری تھی اس لیے دکان بنالی۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close