پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے کتنے موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے؟

کراچی (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے ہفتے کے روز ہونے والے جلسہ گاہ کی پارکنگ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہونے کی شکایت سامنے آئی ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق تلاش کے دوران 6 موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ پولیس حکام کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ موٹرسائیکل مالکان کی جانب سے مقدمات بھی درج کروائے جارہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close