جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربابر افتخار

اسلام آباد (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا ایبسولیوٹلی ناٹ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں