منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو جیل۔۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کو جیل۔۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی۔۔۔ تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف منی لانڈرنگ کیس میں سزا سے بچ نہیں سکتے، اپوزیشن ٹولہ صرف بھڑکیں لگا سکتا ہے، شہبازشریف اور ان کے بیٹے جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے، انہوں نے کہاکہ ملک کے کرپٹ ترین مافیا کا سرغنہ نوازشریف اور شہبازشریف ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے مضبوط بیانیے کا کرپٹ اپوزیشن مقابلہ نہیں کرسکتی، شہبازشریف اور ان کے بیٹے ڈھیٹائی سے جھوٹ بول کر اپنے جرائم پر پردہ نہیں ڈال سکتے، آصف زرداری اور نوازشریف ٹولے کو کرپشن اور لوٹ مار کا تجربہ ہے ، یہ دونوں خاندان ملک کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے، انہیں صرف اپنی لوٹ مار بچانے کی فکر پڑی ہوئی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close