جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم، مارکیٹیں اوردکانیں کھل گئیں

کراچی(آئی این پی ) شہرقائد میں جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم کردی گئی جس کے بعد مارکیٹیں اوردکانیں کھل گئیں۔ سندھ حکومت نے شہرقائد میں جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم کردی جس کے بعد بیشترمارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔ زینب مارکیٹ، گل پلازہ، طارق روڈ، حیدری، صدر، بولٹن مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں۔اس حوالے سے تاجررہنما

نے کہا کہ تاجرایس اوپی کا خیال رکھیں۔ سندھ حکومت کے مشکورہیں جنہوں نے ہمیں کاروبارکی اجازت دی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں