آزاد کشمیر الیکشن 21، تحریک انصاف نے 45 میں سے 42 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیراسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواورں کے ناموں کی منظوری دے دی جس کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر اسمبلی کے الیکشن کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ایل اے 1 سے اظہر صادق ، ایل اے 2 سے ظفر انور، اور ایل اے 3 سے بیرسٹر سلطان محمود پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے ، جب کہ ایل اے 4 سے چوہدری ارشد ، ایل اے5سےانوار االحق نور، ایل اے6 سے علی شان سونی ، ایل اے7 سے چوہدری انوار الحق ، ایل اے 8 سے ظفراقبال ملک،ایل اے 9سےآصف حنیف، ایل اے 10سےملک یوسف، ایل اے11 چوہدری محمد اخلاق اور ایل اے12 سے شوکت فرید کو ٹکٹ جاری کیا گیا ، اس کے علاوہ ایل اے 13 سے نثار انصر ابدالی ،ایل اے 14 سے میجرریٹائرڈ لطیف خلیق اور ایل اے15 سے سردار تنویر الیاس ، ایل اے16سےکوئی نہیں،ایل اے 17سےعامر نذیر،ایل اے 18 سےسردار قیوم نیازی، ایل اے 19سے سردارارزش سدوزئی ، ایل اے20اور21سے کوئی نہیں۔ایل اے 22 سے سردار صغیر چغتائی،ایل اے 23سےسردار محمد حسین ایڈووکیٹ، ایل اے24 سے فہیم اختر ربانی اور ایل اے25 سےسردار گل خندان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 26 سے میاں شفیق ، ایل اے27 سے سردار تبارک علی ، ایل اے 28 سے چوہدری شہزاد ، ایل اے 29 سے خواجہ فاروق احمد ، ایل اے سے 30 محمد راشد اور ایل اے 31 سے راجہ منصور خان کو ٹکٹ دیا گیا ہے، ، ایل اے32سےذیشان حیدرایل اے 33 سے دیوان علی خان چغتائی ، ایل اے 34 سے ریاض احمد ، ایل اے35 سے مقبول احمد ، ایل اے 36 سے حافظ حامد رضا ، ایل اے 37 سے محمد اکمل سرگالہ ، ایل اے 38 سے اکبر چوہدری پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔فہرست کے مطابق ایل اے 39 سے نازیہ نیاز ، ایل اے سے 40 سلیم بٹ ، ایل اے41 سے غلام محی الدین دیوان ، ایل اے سے 42 عاصم شریف ، ایل اے سے 43 جاوید بٹ جب کہ ایل اے 44 سے کوئی نہیںاورایل اے 45 سے عبدالماجد خان کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں